PDMS Fonts Plugin test

Example of a Delphi plugin for Netscape Navigator نستعلیق

Arial | _PDMS_Jauhar | Tahoma

Text-Align: Right (Firefox displays font but right alignment is not even)
Text-Align: Justify (Firefox breaks the font)
Text-Align: Justify AND Text-Justify: inter-word (Firefox breaks the font)
آج سے تقریباً ساڑھے تیرہ سوسال قبل جب دنیا کفر و ضَلالت، جہالت و سَفاہت کی تاریکیوں میں گھِری ہوئی تھی۔ بَطحا کی سنگ لاخ پہاڑیوں سے رُشدوہدایت کا ماہتاب نمودار ہوا اور مشرق و مغرب، شمال و جنوب غرض دنیا کے ہر ہرگوشہ کو اپنے نور سے منّورکیا اور ۲۳ سال کے قلیل عرصہ میں نبی نوع انسان کو اس معراج ترقی پر پہنچایا کہ تاریخ عالم اس کی نظیر پیش کرنے سے قاصر ہے اور رُشدوہدایت، صلاح و فلاح کی وہ مشعل مسلمانوں کے ہاتھ میں دی جس کی روشنی میں ہمیشہ شاہراہِ ترقی پر گامزان رہے اور صدیوں میں اس شان و شوکت سے دنیا پر حکومت کی کہ ہر مخالف قوّت کو ٹکرا کر پاش پاش ہونا پڑا یہ ایک حقیقت ہے جو ناقابل انکار ہے لیکن پھر بھی ایک پارینہ داستاں ہے جس کا بار بار دہرانا، نہ تسلی بخش ہے اور نہ کارآمد اور مفید، جبکہ موجودہ مشاہدات اور واقعات خود ہماری سابقہ زندگی اور ہمارے اسلاف کے کارناموں پر بدنما داغ لگارہے ہیں۔
 
بِسۡمِ اللهِ الرَّحۡمـٰنِ الرَّحِيْمِ
اَلۡحَمۡدُ لِلّٰهِ رَبِّ الۡعٰلَمِيۡنَۙ‏﴿۱﴾ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِيۡمِۙ‏﴿۲﴾ مٰلِكِ يَوۡمِ الدِّيۡنِؕ‏﴿۳﴾ اِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَاِيَّاكَ نَسۡتَعِيۡنُؕ‏﴿۴﴾ اِهۡدِنَا الصِّرَاطَ الۡمُسۡتَقِيۡمَۙ‏﴿۵﴾ صِرَاطَ الَّذِيۡنَ اَنۡعَمۡتَ عَلَيۡهِمۡ ۙ‏﴿۶﴾ غَيۡرِ الۡمَغۡضُوۡبِ عَلَيۡهِمۡ وَلَا الضَّآلِّيۡنَ‏﴿۷﴾