فیچرز
کسٹمائز-ایبل
اب آپ اردو اور انگلش کیبورڈز کو اپنی ضرورت کے مطابق با آسانی سوئچ (تبدیل) کرسکتے ہیں۔
ڈیزائن
سادہ، خوبصورت اور استعمال-میں-آسان ڈیزائن۔
اسپیچ-ٹو-ٹیکسٹ
ایڈوانس اسپیچ ٹو ٹیکسٹ کے آپشن کے ساتھ اُردو تقریر کو اُردو ٹیکسٹ متن میں لکھیں اور اُردو اسپیچ کو انگلش میں اور اس کے برعکس ترجمہ ٹیکسٹ میں لکھیں۔
تھیمز
ملٹیپل تھیمز میں سے اپنی پسند کے اسٹائل اور مزاج کے مطابق منتخب کریں۔