Pakdata

قرآن مجید

محض ایک حیرت انگیز قرآن ایپ “قرآن مجید” کے ذریعہ اپنی زندگی کو قرآن کی تلاوت اور سماعت کے ساتھ سنواریں ۔ قرآن مجید ایپ مکمل قرآنی متن کو دلکش عثمانی اور انڈوپاک طرز خط – فونٹس میں پیش کرتی ہے، اس کی پروفریڈنگ ایک مسلم عالم نے کی، نیز کثیر آڈیو قرات اور تراجم پر مبنی ایسی ایپ کی پیشکش ہے جسکا حامل ہونا ہر ایک مسلمان فرد کے لیے ایک ناگزیر ضرورت ہے۔

جدید آڈیو آپشنز

آیت، سورۃ، دہرائی کی تعداد، وقف اور تلاوت کی رفتار مقرر کرنے کی سہولت کے ذریعے قرآن حفظ کرنے میں بہت مدد ملتی ہے۔

مٹلی-پل تھیمز

مٹلی-پل تھیمز سے اپنی پسند اور ضرورت کے مطابق کوئی تھیم منتخب کریں

کثیر تراجم

کثیر زبانوں میں تراجم موجود ہیں

عالمی شہرت یافتہ قراء کرام

شیخ السدیس اور الشریم، مسحاری راشد، سعد الغامدی، ابوبکر سحاطری، شیخ احمد عجمی اور دیگر کئی قراء کرام کی قرآت موجود ہیں

قبلہ کمپاس اور نمازوں کے اوقات

قبلہ کی بالکل درست سمت معلوم کریں اور ایپ میں بلٹ-اِن قبلہ کمپاس اور نمازوں کے اوقات کے فیچر سے بروقت یاد دہانی – نوٹیفیکیشن حاصل کریں

Quran Majeed

قرآن مجید

لاجواب خصوصیات

نیویگیشن ٹول-بار کے ذریعے آپ آڈیو سیٹنگز درست کرسکتے ہیں، بُک-مارکس استعمال، شیئر، ترجمہ آن/آف کرسکتے ہیں یا کسی بھی مقام پر کسی بھی وقت جاسکتے ہیں۔

15 سطریں دکھائیں یا چُھپائیں – شو یا ہائیڈ مارکر

گرین، براؤن، گرے اور نائٹ موڈ پر تھیمز موجود ہیں

پروڈکٹیویٹی کو بڑھائیں

"قرآن مجید" کے ساتھ

اس ایپ کے ذریعہ اللہ کے ساتھ تعلق جوڑیں

وڈیو گائیڈ

انتظار بالآخر ختم ہوا

اللہ کے ساتھ روحانی رابطہ قائم کر کے اپنی روح کو سرشار کرلیں