نیشنل ایلیئن ریجسٹریشن ایتھاریٹی - NARA

نیشنل ایلیئن ریجسٹریشن ایتھاریٹی کمپیوٹرائزیشن پروجیکٹ، محکمہ داخلہ، حکومت پاکستان
blank

نارا NARA سوفٹویئر پی ڈی ایم ایس نے تیار کیا ہے۔ یہ ایپلیکشن بائیومیٹرکس چہرے کی پہچان اور انگلیوں کے نشانات پہچاننے کی ٹیکنالوجی کو استعمال میں لاتی ہے۔ اس میں SOAP آرکیٹیکچر استعمال کیا گیا۔ اس پیچیدہ پروجیکٹ کی تیاری میں ویژوول بیسک اور ویژوول C++ ، اور لینکس سرور کے ساتھ mySQL RDBMS کو بھی استعمال کیا گیا۔