blank
blank
blank

اسمارٹ فون جنریشن کے لیے اُردو کتب

blank
blank

تعارف
کتابی

اُردو کتابوں کی ایک وسیع لائبریری

کتابی سے ملیئے: اپنے من پسند مصنفین کی اُردو ای-بُکس اور آڈیو-بُکس سے مستفید ہونے کے لیے ایک بہترین ایپ۔ اب بغیر کسی دشواری کے اپنی پسندیدہ کتابوں کا مطالعہ اپنی ہاتھ کی ہتیلی پر صفحہ با صفحہ یا بلند آواز سے کریں۔

کتابی کی ایک منفرد دنیا

کتابی کی ایک منفرد دنیا:

کتابی اپنی نوعیت کی مخصوص معیار کے ساتھ اُردو کتاب کے مطالعہ کی ایک منفرد ایپلیکشن ہے۔ یہ استعمال میں بہت سادہ اور آسان ہے جس کے لیے کسی ماہرانہ معلومات یا سیکھنے کے گُر کی ضرورت نہیں ہے۔

کتابی کا استعمال کنندہ کرسکتا ہے:

  •  اُردو کتابوں کے مطالعہ لیے ہمارے کمپوز کردہ کتابوں کے وسیع ذخیرے سے مفت مطالعہ
  • گلوبل ڈسٹریبیوشن اور اشاعت کے لیے کتاب کی کمپوزنگ
  • خود اپنی آواز میں کتاب کی ریکارڈنگ۔
  • آڈیو-بُکس کی سماعت جو کہ لوگوں کی جانب سے ریکارڈ کردہ ہیں۔
  • کتاب کے چیپٹر سیکشن کے ساتھ ابواب باآسانی نیویگیٹ کریں۔

فیچرز

دنیا بھر میں کتابوں کے قارئین کی مصروفیت اور کتابوں کا مطالعہ کرنے کے ذہانت آمیز تجربات کے لیے
blank
blank
blank
blank
blank
blank

کتابی

کمپوز کریں

اپنے اندر کے تخلیق کار کو خود تلاش کریں اور اُس کتاب کو تحریر یا کمپوز کریں جسے آپ ہمیشہ کرنا چاہتے تھے اور ان کو کتابی لائبریری میں شامل کریں تاکہ دنیا بغیر کسی دشواری کے اس کے مطالعہ کا لطف اٹھا سکے۔

بُک-مارک کریں

مطلوبہ صفحہ پر آسانی سے بُک مارکس شامل کریں جس سے آپ یہ نہ بھول سکیں گے کہ آخری بار آپ کس صفحہ پر تھے۔

سُنیں یا پڑھیں

اب آپ نہ صرف ای-بُکس کا مطالعہ کرسکتے ہیں بلکہ ہمارے کتابی کے وسیع آڈیو ذخیرے سے آڈیو کتابیں بھی بالکل مفت سُن سکتے ہیں۔

شیئر کریں

اپنی تحریر کردہ کتابیں سوشل میڈیا یا دیگر کسی بھی پلیٹ فارم پر اپنے دوستوں اور عزیزوں کے ساتھ آسانی سے شیئر (اشتراک) کریں۔