آئی-ٹیونز فائل شیئرنگ کو استعمال کرتے ہوئے قرآن آڈیو امپورٹ کرنے کے لئے ہدایات

براہ کرم یقینی بنائیں کہ آپ اس پیج کو اپنے ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر پر مکمل اور واضح دیکھ رہے ہوں اور پھر اپنے قرآن مجید / قرآن تفسیر یا قرآن پاک ایپ ورژن v1.5.5 یا بعید، میں آڈیو فائلیں امپورٹ کرنے کے لیے ان ہدایات پر عمل کریں:
1۔ اپنے ڈیسک-ٹاپ کمپیوٹرز پر آئی-ٹیونز استعمال کرتے ہوئے اپنی پسندیدہ آڈیو ایپ کو ڈاؤنلوڈ کریں۔ فی الوقت مندرجہ ذیل قراء حضرات کی تلاوت دستیاب ہیں:
2۔ اپنی لائبریری کے 'ایپ' سیکشن پر کلک کریں اور ابھی ڈاؤنلوڈ کردہ آڈیو ایپ کو تلاش-سرچ کریں۔ آپ سب سے اوپر دائیں کونے پر سرچ باکس کو، 'قرآن آڈیو' درج کر کے، استعمال کرسکتے ہیں۔ یہ آپ کو 'قرآن آڈیو' کی وہ تمام ایپس دکھائے گا جو کہ آپ ڈاؤنلوڈ کرچکے ہیں۔
3۔ آڈیو ایپ آئیکون پر رائٹ-کلک کریں اور 'شو اِن فائنڈر' (یا 'شو اِن ونڈوز ایکسپلورر') منتخب کریں اور ipa فائل کی لوکیشن یاد رکھیں۔
blank
4۔ اب اپنی ڈیوائس کو کنکٹ کریں اور آئی-ٹیونز ونڈو میں، 'ڈیوائس' سیکشن کے اندر اپنی ڈیوائس کے نام پر کلک کریں۔
5۔ پھر 'ایپس' ٹیبس پر کلک کریں اور نیچے کی طرف اسکرول کریں۔
6۔ ایپ لسٹ کے ذیل میں، 'قرآن مجید' یا 'قرآن تفسیر' جس میں کہ آپ آڈیو فائلیں امپورٹ کرنا چاہتے ہوں، منتخب کریں۔
7۔ صرف ابھی ڈاؤنلوڈ کردہ قرآن ipa فائل، (جو کہ آپ نے اسٹیپ 3 میں حاصل کی تھی) کو ڈاکومنٹ سیکشن جو کہ ایپ لسٹ کے برابر ہے، کی طرف ڈریگ اینڈ ڈراپ کریں۔
blank
8۔ جب یہ کاپی مکمل ہوجائے، تو 'قرآن مجید' یا 'قرآن تفسیر' ایپ جو کہ آپ کی ڈیوائس پر ہے، اس کو امپورٹ پروسس شروع کرنے کے لیے، ایگزٹ اینڈ ریلانچ کریں۔
blank